معلم کی خدمات کو سلام سکول ٹیچر امانت بٹ صاحب ملازمت سے ریٹائرہوگئے۔

استاد معاشرے کا وہ معمار ہے جو نسلوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

محترم امانت بٹ صاحب محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات انجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔ ان کی تدریسی خدمات اور فروغِ تعلیم کے لیے کی گئی کاوشیں قابلِ قدر ہیں۔

ریٹائرمنٹ زندگی کے ایک نئے اور خوبصورت سفر کا آغاز ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ امانت بٹ صاحب کو صحت، تندرستی، خوشیوں اور سکون سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

اساتذہ کی عزت و تکریم ہی مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔

#امانت_بٹ #استاد_کا_احترام #ریٹائرمنٹ #محکمہ_تعلیم #کامونکی_کی_آواز

تبصرے

جواب دیں