کامونکی (نمائندہ خصوصی)بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی نامعلوم خاتون کی حالت بہتر ۔

گذشتہ صبح پاک ٹاؤن کے علاقے سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی تقریباً 40 سالہ نامعلوم خاتون کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال منتقل کردیابعدازاں اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ پہنچایا گیا جہاں خاتون کی حالت قدرے بہتر بتائی گئی ہے۔صدر پولیس مصروف تفتیش ہے