زمرہ: تازہ خبریں
-
وزیرآباد: پولیس ناکے پر مبینہ فائرنگ کے دوران دو موٹرسائیکل سوار ہلاک، دو فرار، ایک کا تعلق کامونکی
کامونکی (نمائندہ خصوصی)گزشتہ رات تھانہ صدروزیرآباد کی حدودمیں واقع بھروکی چیمہ پل پررات ساڑھے بارہ بجے کے قریب ناکہ بندی کے دوران چار موٹرسائیکل سوارافراد نے مبینہ طورپر پولیس پارٹی پرسیدھی فائرنگ کردی،وزیرآباد پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران دوافراداپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سےہلاک ہوگئے جبکہ دو فرار ہوگئے،ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمدیسین…
-

مچھر مار دوا پینے سے کمسن بچہ کی حالت غیر
کامونکی (نمائندہ خصوصی)دو سالہ بچہ مبینہ طور پر مچھر مار دوا پینے سے متاثر ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ حیدر کالونی سادھوکی کا سوا دوسالہ عبدالحادی ولد جاوید کمبوہ نے گھر میں موجود دوا غلطی سے پی لی، جسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا بعدازاں حالت تشویشناک ہونے پر ڈی ایچ…