کامونکی (نمائندہ خصوصی)دو سالہ بچہ مبینہ طور پر مچھر مار دوا پینے سے متاثر ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ حیدر کالونی سادھوکی کا سوا دوسالہ عبدالحادی ولد جاوید کمبوہ نے گھر میں موجود دوا غلطی سے پی لی، جسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا بعدازاں حالت تشویشناک ہونے پر ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ ریفر کردیا گیا۔

جواب دیں