کامونکی :22سالہ اب نارمل نوجوان دوروز قبل گھر سے نکلنے کے بعد پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا.

کامونکی(نمائندہ خصوصی)محلہ فیصل ٹاؤن کے رہائشی سلیم رحمانی کا بھائی بائیس سالہ ہشام دو روز قبل گھر سے باہر نکلا تھا جو تاحال واپس نہیں آیا۔اہل خانہ نے اپنے طور پر تلاش کی تاہم کوئی سراغ نہ مل سکا۔

تبصرے

جواب دیں