کامونکی:زہریلی گولیاں کھانے سے 25 سالہ خاتون جاں بحق،واہنڈو پولیس مصروفِ تفتیش

کامونکی (نمائندہ خصوصی(گذشتہ روز نواحی گاؤں تمبولی کی 25 سالہ اقصیٰ مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق ہوگئی اسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو پہنچایا کیاگیاجہاں سے ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ ریفر کیے جانے کے بعد وہ دورانِ علاج دم توڑ گئی۔

تبصرے

جواب دیں