کامونکی:تھانہ سٹی کامونکی کے علاقے سے تقریباً 35 سے 40 سالہ نامعلوم خاتون کوبے ہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال کامونکی منتقل کیا گیا ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کے کسی نشہ آور چیز کے استعمال کا شبہ ظاہر کیاجا رہا ہے،تاہم نامعلوم خاتون کی شناخت اوربے ہوشی کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں، جبکہ ہسپتال میں اس کا علاج جاری ہے۔

تبصرے

جواب دیں