کامونکی (نمائندہ خصوصی)نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی 10 سالہ بچہ دم توڑ گیا،

بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں گھنیاں کا رہائشی 10 سالہ اسد ولد فیاض جٹ چھ روز قبل سڑک پر پیدل جارہا تھا کہ عقب سے آنے والی نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیاجو گذشتہ روز سول ہسپتال کامونکی میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

تبصرے

جواب دیں