تتلے عالی (نامہ نگار) رات پونے نو بجے کے قریب تتلے عالی شیخوپورہ روڈ پر مجوچک کے رہائشی 18 سالہ بلال اعظم راجپوت، 19 سالہ عمر منشا انصاری اور 17 سالہ عبدالرحمن موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ ہارویسٹر مشین سے تصادم کے نتیجے میں بلال موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ عمراور عبدالرحمن شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا گیاہے ۔۔


جواب دیں