
نواحی گاؤں مرالی والا میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں زمیندار کی حویلی سے بھینس چوری کرکے لے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات مرالی والا کے رہائشی محمد اسحاق گجر کی حویلی میں رات کی تاریکی کے دوران نامعلوم چور وہاں بندھی ایک قیمتی بھینس چوری کرکے فرار ہوگئے۔
• • •
- نومولود بچہ کھیتوں سے برآمدکامونکی (نمائندہ خصوصی) کھیتوں سے لاوارث نومولود بچہ مل گیا،بتایا گیاہے کہ گذشتہ روز موضع سنوبر میں جہانگیر ہنجرا اپنے کھیتوں میں فصل کاٹنے لگا تو پلی کے قریب کپڑے… Read more: نومولود بچہ کھیتوں سے برآمد
- چھری کے وار سے مزدور زخمیکامونکی: غلہ منڈی میں معمولی تلخ کلامی پر مزدور علی عمران راجپوت چھری لگنے سے زخمی، سٹی پولیس نے ملزم محمد اشرف کو گرفتار کرلیا۔
• • •