کامونکی (نمائندہ خصوصی) کھیتوں سے لاوارث نومولود بچہ مل گیا،بتایا گیاہے کہ گذشتہ روز موضع سنوبر میں جہانگیر ہنجرا اپنے کھیتوں میں فصل کاٹنے لگا تو پلی کے قریب کپڑے میں لپٹا نومولود بچہ ملا،جس کی عمر ابتدائی اندازے کے مطابق چار گھنٹے بتائی گئی ہےجسے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واہنڈو پولیس نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
نومولود بچہ کھیتوں سے برآمد

جواب دیں