Accident

تتلے عالی (نامہ نگار) مرالی والا کے قریب اوورٹیکنگ کے دوران بلا نمبری ٹریکٹر ٹرالی کی چاند گاڑی کو ٹکرسے دو خواتین جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا،گوجرانوالہ کی رہائشی بشریٰ بی بی موقع پر دم توڑ گئیں جبکہ رسول بی بی ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوگئیں،چاند گاڑی کے ڈرائیور علی رضا کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

جواب دیں