کمسن بچہ ابلتے پانی میں گرنے سے جھلس گیا

کامونکی (نمائندہ خصوصی) گرم پانی گرنے سے چار سالہ بچہ جھلس کر زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ۔ گذشتہ روز ڈیرہ میر افضل میں فیاض احمد باجوہ کا چار سالہ بیٹا ارحم گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک گرم پانی اس کے اوپر گر گیا،جس سے وہ جھلس کر زخمی ہوگیا،جسکو علاج کے لیے جی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے

جواب دیں