کامونکی (نمائندہ خصوصی)مسلح ڈاکوؤں نے ستھرا پنجاب کے دو ملازمین کو لوٹ لیا،تھانہ صدر کے علاقہ میں موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے ستھرا پنجاب کے ملازمین سے 11 ہزار روپے، موبائل فون اور شناختی کارڈ چھین لیا،چنڈالی کا محمد شاہد ڈوگر اور دراجکے کا ارشد آرائیں صبح سویرے ستھرا پنجاب کی گاڑی پر جارہے تھے کہ دو موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے روک کرشاہد سے دو ہزار روپے اورموبائل فون جبکہ ارشدسے نو ہزار روپے اور شناختی کارڈ چھین لیا اور فرارہوگئے۔
ستھرا پنجاب ورکرز سے ڈکیتی

جواب دیں