کامونکی : نشہ نہ ملنے پر پینتالیس سالہ شخص نے اپنی کلائی کی نس کاٹ لی ،بتایا گیا ہے کہ راجہ سادھوکی کا رہائشی 45سالہ فلک شیر نشے کا عادی ہے،جس نے مبینہ طور پر نشہ دستیاب نہ ہونے کے باعث اپنی کلائی کی نس کاٹ لی ،جسے گوجرانوالہ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


جواب دیں