کامونکی :مولانا عبدالرشید رضوی کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں، مرحومہ کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیاعزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

جواب دیں